
کم کرادیشئن (Kim Kardashian) امریکی ٹی وی کے رئیلٹی شو کی سلیبرٹی ہیں. انکی عمر پینتیس سال ہے. ان کی دو اولادیں بھی ہیں. وہ میڈیا میں بطور سٹائلسٹ متعارف ہوئیں لیکن انکی وجہ شہرت انکا ایک لیکڈ پورن ویڈیو کلپ بنا جس میں وہ اپنے بوائے فرینڈ رے جے کے ساتھ مصروف عمل تھیں. جس کے بعد انہیں بھرپور عوامی توجہ اور پزیرائی ملی..کچھ دن پہلے کم کرادیشئن ایک ہوٹل سے نکل کر اپنی کار تک آرہی تھیں تو انکا سیکسی اور ایکسپوزنگ لباس دیکھ کر ان کے فین مشتعل ہو گئے اور آوازے کستے ہوئے انہیں برا بھلا کہنے لگے....